0
Thursday 6 Jun 2019 20:46

عیدالفطر، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی کراچی میں خانوادہ شہداء سے ملاقات

عیدالفطر، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی کراچی میں خانوادہ شہداء سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں علامہ حسن ترابی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انہیں عیدالفطر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر علامہ کامران حیدر عابدی، یعقوب شہباز، حسنین مہدی، ذوالفقار حیدر، مسلم رضا سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ بعدازاں وفد نے جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاون میں شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 798150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش