QR CodeQR Code

بشکک میں مودی اور عمران خان کی ملاقات طے نہیں، بھارتی وزارت خارجہ

7 Jun 2019 07:19

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا دورہ بھارت نجی تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزارت خارجہ نے بشکک میں پاک بھارت وزارئے اعظم کی ملاقات طے ہونے کی تردید کر دی۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا دورہ بھارت نجی تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔
 


خبر کا کوڈ: 798169

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798169/بشکک-میں-مودی-اور-عمران-خان-کی-ملاقات-طے-نہیں-بھارتی-وزارت-خارجہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org