0
Friday 7 Jun 2019 07:35

نیوزی لینڈ، دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کا چہرہ دکھانے کی اجازت دے دی گئی

نیوزی لینڈ، دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کا چہرہ دکھانے کی اجازت دے دی گئی
اسلام ٹائمز۔ نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کا چہرہ دکھانے کی اجازت دے دی۔ مارچ میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں نماز جمعہ سے قبل دہشت گرد کی فائرنگ سے 51 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے، حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی میں بم بھی نصب تھے۔ اٹھائیس سال کے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو شہید کرنے کا مقدمہ چل رہا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 798171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب