0
Friday 7 Jun 2019 18:51

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے، رہا کیئے جانے والوں میں 3 مرد، 3 خواتین اور ایک بچی شامل ہیں۔ رہا کیئے جانے والوں کے نام نواب خان، شاہ جہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی ویزہ معیاد ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ نواب خان اور انکی فیملی کراچی کی رہائشی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 798267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش