QR CodeQR Code

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے

7 Jun 2019 18:51

رہا کیئے جانے والوں کے نام نواب خان، شاہ جہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی ویزہ معیاد ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے، رہا کیئے جانے والوں میں 3 مرد، 3 خواتین اور ایک بچی شامل ہیں۔ رہا کیئے جانے والوں کے نام نواب خان، شاہ جہاں، عامر، عذرا بی بی، عشرت بی بی اور ننھی شائستہ ہے۔ رہائی پانے والے پاکستانی ویزہ معیاد ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ نواب خان اور انکی فیملی کراچی کی رہائشی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 798267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798267/بھارت-نے-6-پاکستانی-قیدی-رہا-کر-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org