0
Saturday 8 Jun 2019 09:45

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حفیظ الرحمن

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حفیظ الرحمن
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے شمالی وزیرستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قوم کے ہیرو ہیں، دشمن ملک کیخلاف سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قوم پاک فوج سے مل کر دہشتگردوں کو شکست دے کر رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 798330
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش