QR CodeQR Code

سکردو، اٹھارہ سالہ نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ

9 Jun 2019 14:01

پولیس کے مطابق تھورگو گائوں سے تعلق رکھنے والا نوجوان منور حسین ٹائر ٹیوب کے زریعے دریا پار درخت سے پتے کاٹ کر لا رہا تھا، دریا میں طغیانی کی وجہ سے ڈوب کر لاپتہ ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اٹھارہ سالہ نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تھورگو گائوں سے تعلق رکھنے والا نوجوان منور حسین ٹائر ٹیوب کے زریعے دریا پار درخت سے پتے کاٹ کر لا رہا تھا، دریا میں طغیانی کی وجہ سے ڈوب کر لاپتہ ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 798552

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798552/سکردو-اٹھارہ-سالہ-نوجوان-دریائے-سندھ-میں-ڈوب-کر-لاپتہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org