0
Sunday 9 Jun 2019 21:49

پشاور کے نواحی علاقے سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور کے نواحی علاقے سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقے متنی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین آپس میں بھائی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق متنی سے 2 ملنے والی لاشوں کی شناخت جاسم خان اور یاسر خان کے نام سے ہوئی، جو آپس میں بھائی ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دی گئی، جبکہ تفتیش شروع کردی گئی ہے تاہم وجہ قتل تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
خبر کا کوڈ : 798583
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش