0
Sunday 9 Jun 2019 23:17

آئی ایس او بلتستان ڈویژن کا 2 روزہ اجلاس مجلس عمومی اختتام پذیر

آئی ایس او بلتستان ڈویژن کا 2 روزہ اجلاس مجلس عمومی اختتام پذیر
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کا دو روزہ اجلاس عمومی اختتام پذیر ہوگیا، جو کہ شگر الحسینی یونٹ الچوڑی میں منعقد ہوا تھا، آٸی ایس او بلتستان ڈویژن کے دو روزہ اس اجلاس میں پچھلے سہ ماہی کارکردگی کا جاٸزہ لیا گیا اور اگلے سہ ماہی پروگرام کی منظوری دے دی گٸی۔ اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ آئی ایس وہ درسگاہ ہے، جہاں سے نوجوان اپنی روحانی اور معنوی غذا حاصل کرتے ہیں اور آٸی ایس او جوانوں کو الٰہیت و معنویت کی طرف گامزن کرنے والی واحد تنظیم ہے۔
خبر کا کوڈ : 798588
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش