0
Tuesday 11 Jun 2019 08:33

مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، دورے میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔ اس کے علاوہ مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اوساکا میں جی 20 ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 798816
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب