QR CodeQR Code

مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

11 Jun 2019 08:33

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، دورے میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔ اس کے علاوہ مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اوساکا میں جی 20 ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 798816

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/798816/مائیک-پومپیو-رواں-ماہ-بھارت-کا-دورہ-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org