QR CodeQR Code

سندھ کا بجٹ جمعہ 14 جون کو پیش کیا جائیگا

11 Jun 2019 22:45

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا قلمدان بھی ہے، ایوان میں صوبائی بجٹ پیش کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کیلئے آئندہ مالی سال 20-2019ء کا صوبائی بجٹ جمعہ 14 جون کی سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزارت خزانہ کا قلمدان بھی ہے، ایوان میں صوبائی بجٹ پیش کریں گے، جبکہ توقع ہے کہ ہفتہ کے روز پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ کے اہم نکات اور خاص خاص باتوں کی وضاحت کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 799023

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/799023/سندھ-کا-بجٹ-جمعہ-14-جون-کو-پیش-کیا-جائیگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org