0
Wednesday 12 Jun 2019 20:07

لاہور سے ایک اور شیعہ نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا

لاہور سے ایک اور شیعہ نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ لاہور سے ایک اور شیعہ نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق کارکن اور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے رکن حکیم عابدی کو چند رائے روڈ سے اغواء کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکیم عابدی کو نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ اس سے قبل سید رضوان حیدر کو بھی اغواء کیا گیا تھا تاہم انہیں بعد میں رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 799069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب