0
Wednesday 12 Jun 2019 15:35

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 ایف سی اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 ایف سی اہلکار جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا ہے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 799145
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے