QR CodeQR Code

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 ایف سی اہلکار جاں بحق

12 Jun 2019 15:35

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوا ہے، جبکہ دو مزید ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا ہے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 799145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/799145/جنوبی-وزیرستان-میں-ریموٹ-کنٹرول-بم-دھماکہ-2-ایف-سی-اہلکار-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org