0
Wednesday 12 Jun 2019 21:15

شمالی وزیرستان میں 2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

شمالی وزیرستان میں 2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں گولیوں سے چھلنی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک کی تحصیل دوسلی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 799203
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب