QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں 2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

12 Jun 2019 21:15

دوسلی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں گولیوں سے چھلنی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک کی تحصیل دوسلی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 799203

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/799203/شمالی-وزیرستان-میں-2-افراد-کی-گولیوں-سے-چھلنی-لاشیں-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org