0
Thursday 13 Jun 2019 10:10

سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے خلاف فرانس میں مقدمہ

سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے خلاف فرانس میں مقدمہ
اسلام ٹائمز۔ سعودی شہزادی حسا بنت سلمان کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، شہزادی حسا پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی حسا بنت سلمان کے خلاف مقدمہ ان کی عدم موجودگی میں چلایا جائے گا، سعودی شہزادی کے خلاف اپنے باڈی گارڈ سے فرانسیسی شہری پر تشدد کرانے کے الزامات ہیں۔ سعودی شہزادی کے خلاف مقدمہ ستمبر دو ہزار سولہ میں درج کیا گیا تھا اور دو ہزار سترہ میں سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 799232
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش