1
Sunday 16 Jun 2019 18:49

کراچی کے سمندر میں طغیانی، پانی کنارے سے سڑک پر آگیا

کراچی کے سمندر میں طغیانی، پانی کنارے سے سڑک پر آگیا
اسلام ٹائمز۔ سمندری طوفان ’’وایو‘‘ کا اثر کراچی کی ساحلی پٹی پر پڑنا شروع ہوگیا ہے اور سمندر بپھرنا شروع ہوگیا ہے۔ آج اتوار کی صبح ہاکس بے کے ساحل سینڈز پٹ پر سمندر کا پانی سڑک پر آگیا۔ کئی کلومیٹر تک سمندر کی لہریں سڑک تک آگئی ہیں۔ تغیانی کے باعث کئی ہٹس میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔ پانی دور تک آنے کے باعث سڑک پر کھڑی متعدد گاڑیاں دھنس گئیں۔
خبر کا کوڈ : 799836
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب