0
Monday 17 Jun 2019 12:58

شہباز شریف کی صدارت میں نون لیگ کا آج اہم اجلاس، ملکی سیاست اور بجٹ کیحوالے سے مختلف امور پر غور

شہباز شریف کی صدارت میں نون لیگ کا آج اہم اجلاس، ملکی سیاست اور بجٹ کیحوالے سے مختلف امور پر غور
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت شہباز شریف کریں گے۔  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور بجٹ اجلاس کے حوالے سے مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں مریم نواز شریف کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پر پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اجلاس میں بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔
 
خبر کا کوڈ : 799950
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب