0
Monday 17 Jun 2019 23:45

ایس یو سی کے تحت یوم انہدام جنت البقیع و شہادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد

ایس یو سی کے تحت یوم انہدام جنت البقیع و شہادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن ضلع وسطی کے زیر اہتمام "یوم انہدام جنت البقیع و شہادت حضرت امام جعفر صادقؑ" کی مناسبت سے ایک روزہ مجلس عزاء کا اہتمام مسجد و امام بارگاہ شہداء کربلا(انچولی سوسائٹی میں بعد نماز مغربین کیا گیا۔ مجلس عزاء میں ابوطالب برادران نے سوز خوانی، علامہ سید محمد تقی نقوی نے خطاب اور ولی رضوی نے نوحہ خوانی کی۔ مجلس عزا میں تنظیمی عہدہ داران و کارکنان سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے حضرت رسول اللہ (ص) کو انکے مظلوم خانوادے کا پرسہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 800042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش