0
Tuesday 18 Jun 2019 12:01

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا (ن) لیگی رہنما گرفتار

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا (ن) لیگی رہنما گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مسلم لیگ (ن) گوجرانوالا کے صدر وحید آصف کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق وحید آصف سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف اور پختون تحفظ موومنٹ کے حق مہم چلا رہے تھے۔ ایف آئی اے حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملکی اداروں کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
 
خبر کا کوڈ : 800136
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب