0
Wednesday 19 Jun 2019 12:22

شمالی وزیرستان کے عمائدین نے انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا، بابر عطاء

شمالی وزیرستان کے عمائدین نے انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا، بابر عطاء
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں کھاڈی کے عمائدین نے مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر عطاء نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں کھاڈی کے عمائدین نے مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ کل سے انشاءاللہ پولیو ٹیمز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 800320
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب