QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان کے عمائدین نے انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا، بابر عطاء

19 Jun 2019 12:22

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں کھاڈی کے عمائدین نے مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ کل سے انشاءاللہ پولیو ٹیمز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں کھاڈی کے عمائدین نے مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر عطاء نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں کھاڈی کے عمائدین نے مہم کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ کل سے انشاءاللہ پولیو ٹیمز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 800320

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/800320/شمالی-وزیرستان-کے-عمائدین-نے-انسداد-پولیو-مہم-کا-بائیکاٹ-ختم-کردیا-بابر-عطاء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org