QR CodeQR Code

وفاقی حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنے کی ضرورت ہے، بختاور بھٹو زرداری

19 Jun 2019 19:34

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے بینظیر بھٹو کی صاحبزادی نے کہا کہ اشتہارات پر پیسہ خرچ کئے بغیر ہماری ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا، سندھ میں عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں ان پر اعتماد کرتے ہیں، اعداد و شمار خود بول رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنے کی ضرورت ہے، سندھ میں عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں ان پر اعتماد کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنے کی ضرورت ہے، اشتہارات پر پیسہ خرچ کئے بغیر ہماری ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا، سندھ میں عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں ان پر اعتماد کرتے ہیں، اعداد و شمار خود بول رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 800402

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/800402/وفاقی-حکومت-کو-سندھ-سے-سیکھنے-کی-ضرورت-ہے-بختاور-بھٹو-زرداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org