0
Saturday 22 Jun 2019 22:27

مصطفیٰ کمال کا ماضی بے داغ ہے، عوام ناصرف انکے کام بلکہ کردار سے بھی واقف ہیں، پی ایس پی

مصطفیٰ کمال کا ماضی بے داغ ہے، عوام ناصرف انکے کام بلکہ کردار سے بھی واقف ہیں، پی ایس پی
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا ماضی بے داغ ہے، عوام نا صرف انکے کام بلکہ کردار سے بھی واقف ہیں، بطور مئیر کراچی سید مصطفیٰ کمال نے اپنی قابلیت، کارکردگی اور ایمانداری کے سبب کراچی کو دنیا کے 4 بہترین شہروں میں شامل کروایا، پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال پہ لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے اور ان بے بنیاد الزامات کو قانونی طریقے سے غلط ثابت کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 801000
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب