0
Sunday 23 Jun 2019 17:35

ڈی آئی خان، کینٹ پولیس پر حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان، کینٹ پولیس پر حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے کینٹ پولیس پر دستی بم کے ذریعے کئے جانے والے حملے کو ناکام بناتے ہوئے مطلوب دہشت گرد ضیاء کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے کینٹ پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تو سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں مطلوب دہشت گرد ضیاء مارا گیا، جبکہ اس کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 801086
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش