0
Sunday 23 Jun 2019 19:01

فیصل آباد، سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کا بجٹ کیخلاف عوامی مارچ

فیصل آباد، سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کا بجٹ کیخلاف عوامی مارچ
اسلام ٹائمز۔ موجودہ وفاقی بجٹ کیخلاف جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں بجٹ نامنظور عوامی مارچ کا انعقاد ہوا۔ چنیوٹ روڈ سے گھنٹہ گھر تک کیے گئے عوامی مارچ میں جماعت اسلامی یوتھ کے صدر زبیر احمد گوندل، لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی رہنماؤں نے مارچ میں شرکت کی اور مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی منطور نہیں، نظام کی تبدیلی تک جماعت اسلامی ظالم حکمرانوں کیخلاف جد و جہد جاری رکھے گی۔
خبر کا کوڈ : 801091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش