0
Monday 24 Jun 2019 11:17

پشاور، سرکاری گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6 کلو چرس برآمد

پشاور، سرکاری گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6 کلو چرس برآمد
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سرکاری گاڑی کے خفیہ خانوں سے چرس برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں محکمہ ایکسائز نے کارروائی کرتے ہوئے سرکاری گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ محکمہ ایکسائز نے سیف اللہ نامی سرکاری ملازم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم سیف اللہ سے سرکاری محکمے کا کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 801169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش