0
Tuesday 25 Jun 2019 12:13

غذر، تین سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

غذر، تین سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ضلع غذر کی تحصیل اشکومن میں کرنٹ لگنے سے تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ غذر کے بالائی علاقے ایمت ڈوک میں پیش آیاد۔ تحصیل اشکومن کے بالائی علاقے ایمت ڈوک میں تین سالہ بچی عریفہ دختر ایوب موبائل کو چارج پر لگاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ : 801403
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے