QR CodeQR Code

غذر، تین سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

25 Jun 2019 12:13

تحصیل اشکومن کے بالائی علاقے ایمت ڈوک میں تین سالہ بچی عریفہ دختر ایوب موبائل کو چارج پر لگاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع غذر کی تحصیل اشکومن میں کرنٹ لگنے سے تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ غذر کے بالائی علاقے ایمت ڈوک میں پیش آیاد۔ تحصیل اشکومن کے بالائی علاقے ایمت ڈوک میں تین سالہ بچی عریفہ دختر ایوب موبائل کو چارج پر لگاتے ہوئے کرنٹ لگ گیا جو جان لیوا ثابت ہوا۔


خبر کا کوڈ: 801403

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/801403/غذر-تین-سالہ-بچی-کرنٹ-لگنے-سے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org