0
Tuesday 25 Jun 2019 19:24

کراچی کے ریڈ زون میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 ماہ کی توسیع

کراچی کے ریڈ زون میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 ماہ کی توسیع
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے کراچی ڈویژن کے ریڈ زون میں دفعہ 144 کے نفاذ میں میں چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے، جس کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریڈ زون میں ہر قسم کے احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق پچیس جون سے ہوگا۔ دفعہ 144 کی خلاف وزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 801478
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب