0
Wednesday 26 Jun 2019 08:59

اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر

اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر
اسلام ٹائمز۔ امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے فرائض انجام دیں گی۔ وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔ وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان سارہ سینڈر جمعے کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔
 
خبر کا کوڈ : 801550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش