QR CodeQR Code

شگر میں ہولناک آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

27 Jun 2019 12:02

جاں بحق ہونے والوں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں، آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔


اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے ضلع شگر کے مشہور سیاحتی مقام بیسل میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 سے زائد گھر جل گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں، آگ لگنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی، کمیونیکیشن سہولیات اور ریسکیو ادارے نہ ہونے کی وجہ سے بر وقت اقدامات نہ اٹھائے جا سکے اور اتنا نقصان کا سامنا ہوا۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ٹیم جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 801813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/801813/شگر-میں-ہولناک-ا-تشزدگی-5-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org