0
Saturday 29 Jun 2019 11:02

سید محمد حسن جعفری ایم ڈبلیو ایم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب

سید محمد حسن جعفری ایم ڈبلیو ایم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ٹوبہ کی تنظیم نو کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوا، جس میں سید محمد حسن جعفری کو آئندہ تین سال کے لیئے ضلع ٹوبہ کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ سید محمد حسن جعفری مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب، مولانا سید ملازم حسین نقوی نے حلف لیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء مولانا سید ملازم حسین نقوی نے شرکاء سے گفتگو کی اور ملت جعفریہ کو درپیش مختلف چیلنجز کے حوالے سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 802127
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب