QR CodeQR Code

سید محمد حسن جعفری ایم ڈبلیو ایم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب

29 Jun 2019 11:02

صوبائی رہنماء مولانا سید ملازم حسین نقوی نے تقریب کے شرکاء سے گفتگو کی اور ملت جعفریہ کو درپیش مختلف چیلنجز کے حوالے سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ٹوبہ کی تنظیم نو کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ہوا، جس میں سید محمد حسن جعفری کو آئندہ تین سال کے لیئے ضلع ٹوبہ کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ سید محمد حسن جعفری مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری جنرل منتخب، مولانا سید ملازم حسین نقوی نے حلف لیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء مولانا سید ملازم حسین نقوی نے شرکاء سے گفتگو کی اور ملت جعفریہ کو درپیش مختلف چیلنجز کے حوالے سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 802127

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/802127/سید-محمد-حسن-جعفری-ایم-ڈبلیو-ضلع-ٹوبہ-ٹیک-سنگھ-کے-سیکرٹری-جنرل-منتخب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org