QR CodeQR Code

صدر سکردو پہنچ گئے، سویٹ ہوم کے بچوں سے ملاقات

4 Jul 2019 11:33

سکردو کے مختلف عوامی و سماجی وفود بھی ان سے ملاقات کرینگے۔ جمعرات کے روز ڈاکٹر علوی ایک روزہ دورے پر استور جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سکردو پہنچ گئے، شنگریلا میں حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی سکردو کے بعد استور کا بھی دورہ کرینگے، صدر نے سکردو میں سویٹ ہوم کے بچوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے، سکردو کے مختلف عوامی و سماجی وفود بھی ان سے ملاقات کرینگے۔ جمعرات کے روز ڈاکٹر علوی ایک روزہ دورے پر استور جائیں گے۔ یاد رہے کہ صدر مملکت گلگت بلتستان کے ایک ہفتے کے نجی دورے پر ہیں۔


خبر کا کوڈ: 803083

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/803083/صدر-سکردو-پہنچ-گئے-سویٹ-ہوم-کے-بچوں-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org