0
Saturday 6 Jul 2019 08:16

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا، جبکہ 2 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے مطابق نوتال میں کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والا دہشتگرد بولان کے علاقے چھلگری اور فتح پور درگاہ پرخودکش حملوں کا سہولت کار تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی کا عمل جاری ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 803389
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب