0
Friday 12 Jul 2019 12:05

پاراچنار، میاں سادات کے مرحومین کی مشترکہ برسی کا انعقاد

پاراچنار، میاں سادات کے مرحومین کی مشترکہ برسی کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار شہر کے نواحی گاٶں ملانہ میں مرحوم سید عبداللہ جان میاں کے مزار میں کرم کے سادات کرام مرحوم میر عباس جان سید میاں، خیالی سید میر ابراہیم جان میاں، سید محسن سید میاں اور سید عبداللہ جان میاں کی مشترکہ برسی انتہاٸی عقیدت و احترام کیساتھ مناٸی گٸی۔ برسی میں میاں سیداں کے مریدان کے علاوہ ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرم بھر سے مومنین نے شرکت کی۔ برسی سے مولانا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا اور مصاٸب پڑھے۔ جس کے بعد ذاکرین نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں مرثیے پیش کیے۔
خبر کا کوڈ : 804539
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب