QR CodeQR Code

پاراچنار، میاں سادات کے مرحومین کی مشترکہ برسی کا انعقاد

12 Jul 2019 12:05

برسی میں میاں سیداں کے مریدان کے علاوہ ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرم بھر سے مومنین نے شرکت کی۔ برسی سے مولانا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا اور مصائب پڑھے۔ جسکے بعد ذاکرین نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں مرثیے پیش کیے۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار شہر کے نواحی گاٶں ملانہ میں مرحوم سید عبداللہ جان میاں کے مزار میں کرم کے سادات کرام مرحوم میر عباس جان سید میاں، خیالی سید میر ابراہیم جان میاں، سید محسن سید میاں اور سید عبداللہ جان میاں کی مشترکہ برسی انتہاٸی عقیدت و احترام کیساتھ مناٸی گٸی۔ برسی میں میاں سیداں کے مریدان کے علاوہ ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرم بھر سے مومنین نے شرکت کی۔ برسی سے مولانا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا اور مصاٸب پڑھے۔ جس کے بعد ذاکرین نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں مرثیے پیش کیے۔


خبر کا کوڈ: 804539

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/804539/پاراچنار-میاں-سادات-کے-مرحومین-کی-مشترکہ-برسی-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org