0
Friday 12 Jul 2019 08:56

بلاول آج بے روزگاری کےخلاف دھرنا دیں گے

بلاول آج بے روزگاری کےخلاف دھرنا دیں گے
اسلام ٹائمز۔ بلاول بھٹو زرداری آج سکھر پریس کلب کے سامنے پاکستان پیپلز پارٹی کے دھرنے کی قیادت کریں گے، پی پی مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کرے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ہر بے روزگار نوجوان اور غریب کی جھونپڑیوں کا حساب لیں گے، سلیکٹڈ وزیراعظم کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خان کو این آر او کی ضرورت ہے، وہ اپوزیشن کو کہتے ہیں حکومت نہ گراؤ، تھوڑا پیسا دے کر باہر چلے جاؤ  مگر ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 804574
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش