QR CodeQR Code

سعودی عرب کا میزائل ڈیفنس سسٹم کیلئے 1.75 ارب ڈالر کا معاہدہ

22 Jun 2011 20:16

اسلام ٹائمز:معاہدے میں گراوٴنڈ سسٹم ہارڈ وئیر، مکمل تربیت اور سپورٹ آلات کی اپ گریڈیشن شامل ہے۔ یہ معاہدے فوجی اور سویلین دونوں کے طیاروں اور ٹیکنالوجی کے لئے ہیں


ریاض:اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے 1.7 بلین ڈالرکے دفاعی معاہدوں پر دستخط کر دئیے۔ پیرس کے ائیر شو میں سعودی عرب نے نئے معاہدوں کا اعلان کیا۔ سلطنت کے ائیر اور میزائل ڈیفنس سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کرنے کیلئے ریتھیون کمپنی سے ڈائریکٹ کمرشل سیلز کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ معاہدے میں گراوٴنڈ سسٹم ہارڈ وئیر، مکمل تربیت اور سپورٹ آلات کی اپ گریڈیشن شامل ہے۔ یہ معاہدے فوجی اور سویلین دونوں کے طیاروں اور ٹیکنالوجی کے لئے ہیں۔ 
پیرس کے ائیر شو میں سعودی عرب نے ایک ارب ستر کروڑ کے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کیا۔ سلطنت کے فضائی اور میزائل ڈیفنس سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ریتھیون کمپنی سے ڈائریکٹ کمرشل سیلز کا معاہدہ کیا گیا ہے جس میں گراؤنڈ سسٹم بارڈر وئیر، مکمل تربیت اور سپورٹ آلات کی اپ گریڈیشن شامل ہے۔ یہ معاہدے فوجی اور سویلین دونوں مقاصد کے لیے طیاروں اور ٹیکنالوجی کے لیے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 80461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/80461/سعودی-عرب-کا-میزائل-ڈیفنس-سسٹم-کیلئے-1-75-ارب-ڈالر-معاہدہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org