0
Sunday 14 Jul 2019 13:43

جماعت اسلامی کے زیراہتمام بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

جماعت اسلامی کے زیراہتمام بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مذہبی سیاسی تنظیم جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے زیراہتمام کارکنوں، ارکان اور ذمہ داران کیلئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سیکرٹری سیاسی کونسل جماعت اسلامی شمالی پنجاب پروفیسر حمیداللہ ملک نے بلدیاتی الیکشن کے نئے نظام کے حوالے سے ممبران ضلعی سیاسی کمیٹی، منتخب سیاسی افراد سمیت دیگر ذمہ داران سے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں ضلعی امیر جماعت اسلامی خوشاب حافظ فدالرحمان سمیت ذمہ داران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 805007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش