QR CodeQR Code

غلام نبی میمن کراچی پولیس چیف تعینات، نوٹیفکیشن جاری

15 Jul 2019 16:07

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر شیخ کی جگہ اب غلام نبی میمن کراچی پولیس کے نئے سربراہ ہوں گے، اس کے علاوہ عمران یعقوب منہاس کو اے آئی جی اسپیشل برانچ، فرحت علی جونیجو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ جب کہ قمر زمان کو ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کراچی بنادیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر شیخ کی جگہ اب غلام نبی میمن کراچی پولیس کے نئے سربراہ ہوں گے۔ اس کے علاوہ عمران یعقوب منہاس کو اے آئی جی اسپیشل برانچ، فرحت علی جونیجو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ  جب کہ قمر زمان کو ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کراچی بنادیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 805174

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/805174/غلام-نبی-میمن-کراچی-پولیس-چیف-تعینات-نوٹیفکیشن-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org