QR CodeQR Code

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

16 Jul 2019 10:12

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔  عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ، کل بروز بدھ 17 جولائی کو سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا اور پاکستان نے کیس بہت اچھا لڑا اور کلبھوشن جادیو کے خلاف پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت دیے امید ہے پاکستان کی فتح ہو گی۔
 


خبر کا کوڈ: 805259

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/805259/عالمی-عدالت-انصاف-میں-بھارتی-جاسوس-کلبھوشن-کا-فیصلہ-کل-سنایا-جائیگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org