0
Wednesday 17 Jul 2019 22:50

چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 16.18 فیصد اضافہ

چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 16.18 فیصد اضافہ
اسلام ٹائمز۔ چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں مئی 2019ء کے دوران 16.18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2019ء میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات 3.2 ارب روپے تک بڑھ گئیں، جبکہ اپریل 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 2.8 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اپریل 2019ء کے مقابلہ میں مئی 2019ء کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی قومی برآمدات میں 40 کروڑ روپے یعنی 16 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 805556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش