0
Friday 19 Jul 2019 19:59

جسٹس (ر) سید جعفر شاہ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر مقرر

جسٹس (ر) سید جعفر شاہ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر مقرر
اسلام ٹائمز۔ جسٹس (ر) سید جعفر شاہ کو تحریک انصاف گلگت بلتستان کا صدر بنا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سید جعفر شاہ پی ٹی آئی جی بی کے صدر جبکہ شاہ ناصر سینئر نائب صدر، کرنل (ر) عبید اللہ بیگ اور امجد زیدی نائب صدر، فتح اللہ خان جنرل سیکرٹری، تقی اخونزادہ ایڈینشل جنرل سیکرٹری، آمنہ انصاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری، صابر حسین اور نوشاد عالم بھی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، اجمل حسین سیکرٹری فنانس اور اکبر حسین اکبر سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 805857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب