QR CodeQR Code

ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹک پیکنگ لازمی قرار

21 Jul 2019 08:04

سول ایوی ایشن حکام کے مطابق فیصلہ مسافروں کے سامان سے چوری کے واقعات کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے، سامان کی پلاسٹک پیکنگ کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹس پر مسافروں سے فی بیگ پیکنگ پچاس روپے وصول کئے جائیں گے۔

اسلام ٹائمز۔ تبدیلی سرکار نے ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹک پیکنگ لازمی قرار دے دی، ہر مسافر سے فی بیگ پیکنگ پچاس روپے وصول کئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹک پیکنگ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق فیصلہ مسافروں کے سامان سے چوری کے واقعات کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے، سامان کی پلاسٹک پیکنگ کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹس پر مسافروں سے فی بیگ پیکنگ پچاس روپے وصول کئے جائیں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 806084

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/806084/ملک-کے-تمام-ائیرپورٹس-پر-سامان-کی-پلاسٹک-پیکنگ-لازمی-قرار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org