QR CodeQR Code

نئے پاکستان کا حصہ ہونے پر فخر ہے، پاکستان زندہ باد، گورنر سندھ

22 Jul 2019 17:03

اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ہر پاکستانی کے لئے قابل فخر ہے کہ ایک دیانت دار شخص ملک کی قیادت کررہا ہے، واشنگٹن میں عظیم رہنما کے لئے شاندار استقبال ہوا، پاکستان کے لئے اہم وقت ہے نیا پاکستان بن رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے اہم وقت ہے نیا پاکستان بن رہا ہے، نئے پاکستان کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہر پاکستانی کے لئے قابل فخر ہے کہ ایک دیانت دار شخص ملک کی قیادت کررہا ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ واشنگٹن میں عظیم رہنما کے لئے شاندار استقبال ہوا، پاکستان کے لئے اہم وقت ہے نیا پاکستان بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کا حصہ ہونے پر فخر ہے، پاکستان زندہ باد۔


خبر کا کوڈ: 806385

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/806385/نئے-پاکستان-کا-حصہ-ہونے-پر-فخر-ہے-زندہ-باد-گورنر-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org