0
Tuesday 23 Jul 2019 16:59

خیبر پختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ
اسلام ٹائمز۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے مطابق مئی 2011ء سے دسمبر 2017ء کے دوران بچوں سے زیادتی کے 222 واقعات ہوئے۔ مارچ سے اب تک چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 239 کیسز رپورٹ ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نہ کر سکے، جبکہ حکومت بھی بچوں کیلئے آگاہی پروگرام شروع کرے تاکہ واقعات پر قابو پانے میں مدد ملے۔
خبر کا کوڈ : 806595
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش